Mumtaz Mufti Memories

Rang Saaz Mufti by Naheed Qamar

عاصم کلیار

ناہید قمر نے مفتی جی پر ایم فل کا مقالہ ان کی زندگی میں ہی لکھ لیا تھا جو 2002 کو کتابی صورت میں “رنگ ساز13626990_10155043775067542_8035923067160173976_n ممتاز مفتی ” کے نام سے شائع ہوا
اس سے پہلے مفتی جی کے بارے اپنی ذاتی لائبریری کے گوشہ مفتی میں جو مال ہے وہ ” مفتی مفتی مل گیا ” البم کے تحت اپ دوستوں سے شئیر کرنے کا سلسلہ کئ ماہ سے جاری کر رکھا ہے پہلے مفتی جی کے بارے جن ادبی جرائد نے گوشے یا خاص نمبر شائع کیے تھے ان کے سرورق اور فہرست کے عکس اپ لوڈ کئے اب مفتی جی کے بارے تحریر یا مرتب کردہ کتاب
13876564_10155043775342542_3185654506317537442_nوں کے سرورق اور ابتدائی صفحات اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مفتی جی پر ابدال بیلا ‘صدیق راعی ، نذیر احمد اور عقیل روبی اور عکسی مفتی کی کتابیں اسی سلسلے کے تحت پیش کر چکا ہوں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button