افسانوی مجموعےکتابیں

اسمارائیں

1952ء میں شائع ہونے والا یہ مجموعہ سترہ افسانوں پر مشتمل ہے۔ اسے پہلی مرتبہ مکتبہ جدید، لاہور نے شائع کیا تھا۔ اس مجموعے میںesmarain شامل دو افسانے تقسیم ملک پر ہونے والے فسادات سے متعلق ہیں۔ گیارہ افسانوں کا موضوع زندگی میں جنس و محبت کی کارفرمائی اور اس کے مختلف پہلووں پر محیط ہے اور چار کہانیاں سماجی و معاشرتی مسائل کا آئینہ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button