Mumtaz Mufti Memories

Urdu Adab ka Mumtaz Mufti by Siddique Rahi

عاصم کلیار

صدیق راعی کی کتاب ” اردو ادب کا مفتی ” اپنی لائبریری کے گوشے مفتی سے مفتی جی کے چاہنے والوں کے لۓ پیش کرتا ہوں صدیق راعی کی کتاب 13599846_10154956848172542_1235584782542130433_n1998 میں چھپ کر سامنے آئی یہ کتاب اس حوالے سے بھی دلچسپ ہے کہ اس کتاب میں ممتاز مفتی کی شخصیت کو موضوع سخن بنایا گیا ہے تنقید مضامین کی بھر مار نہیں مفتی صاحب کے نام اور مفتی جی کے لکھے گۓ زندگی سے بھر پور خطوط کی ایک بڑی تعداد بھی اس کتاب شامل ہے مفتی جی کے حوالے سے یہ کتاب ایک قابل قدر اضافہ ہے
مفتی جی کے میرے اپنی ذاتی لائبریری میں جو کچھ ہے وہ دوستوں کی نظر کرتا رہا ہوں ادبی رسالوں کے علاوہ مفتی جی پر ابدال بیلا کی کتاب اور ان کا ایک خط اسی البم میں پیش کر چکا ہوں اس کے علاوہ نذیر احمد کی کتاب “فکشن نگار ممتاز مفتی ” شیئرکی تھی مفتی جی کا انتقال 1995 میں ہوا اور نذیر صاحب کی کتاب 1996 میں شائع ہوئی مفتی جی کے افسانوں اور علی پور کا ایلی کو نذیر احمد نے تنقیدی تناظر میں دیکھتے ہو ایک الگ نقطہ نظر پیش کیا تھا اب تک مفتی جی کے فن پر لکھی جانے والی تنقید میں اس کتاب کو سنگ میل کی حثیت حاصل ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button